صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5359. ليؤمن هذا البيت جيش يغزونه حتى إذا كانوا ببيداء من ....
اس گھر (کعبہ) پر حملہ کرنے کے لیے ایک لشکر ....
حدیث نمبر: 5351
«ليؤمن هذا البيت جيش يغزونه حتى إذا كانوا ببيداء من الأرض يخسف بأوسطهم وينادي أولهم آخرهم ثم يخسف بهم فلا يبقى إلا الشريد الذي يخبر عنهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس گھر (کعبہ) پر حملہ کرنے کے لیے ایک لشکر ضرور آئے گا، یہاں تک کہ جب وہ ایک بیابان زمین میں ہوں گے تو ان کے درمیانی حصے کو زمین میں دھنسا دیا جائے گا، ان کا اگلا حصہ اپنے پچھلے حصے کو پکارے گا، پھر انہیں دھنسا دیا جائے گا، اور ان میں سے صرف وہی بھاگنے والا بچے گا جو ان کی خبر دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5351]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ن هـ] عن حفصة. الصحيحة 1924: تخ، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5351 in Urdu