صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5390. ليس المؤمن بالذي يشبع وجاره جائع إلى جنبه
وہ شخص مومن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھائے ....
حدیث نمبر: 5382
«ليس المؤمن بالذي يشبع وجاره جائع إلى جنبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وہ شخص مومن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھائے جبکہ اس کا پڑوسی اس کے پہلو میں بھوکا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5382]
”وہ شخص مومن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھائے جبکہ اس کا پڑوسی اس کے پہلو میں بھوکا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5382]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خد طب ك هق] عن ابن عباس. الصحيحة 149، المشكاة 4991.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5382 in Urdu