صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5414. ليس على ولد الزنا من وزر أبويه شيء
زنا سے پیدا ہونے والے بچے پر اس کے والدین ....
حدیث نمبر: 5406
«ليس على ولد الزنا من وزر أبويه شيء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زنا سے پیدا ہونے والے بچے پر اس کے والدین کے گناہ میں سے کچھ بھی نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5406]
”زنا سے پیدا ہونے والے بچے پر اس کے والدین کے گناہ میں سے کچھ بھی نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5406]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ك] عن عائشة. الصحيحة 2186: حم.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5406 in Urdu