صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5416. ليس عليكم في غسل ميتكم غسل إذا غسلتموه فإن ميتكم ....
جب تم اپنے میت کو غسل دے چکو تو اس ....
حدیث نمبر: 5408
«ليس عليكم في غسل ميتكم غسل إذا غسلتموه فإن ميتكم ليس بنجس فحسبكم أن تغسلوا أيديكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم اپنے میت کو غسل دے چکو تو اس پر تم پر دوبارہ غسل واجب نہیں، کیونکہ تمہارا میت ناپاک نہیں، تمہارے لیے کافی ہے کہ تم اپنے ہاتھ دھو لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5408]
”جب تم اپنے میت کو غسل دے چکو تو اس پر تم پر دوبارہ غسل واجب نہیں، کیونکہ تمہارا میت ناپاک نہیں، تمہارے لیے کافی ہے کہ تم اپنے ہاتھ دھو لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5408]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن ابن عباس. أحكام الجنائز 53 - 54.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5408 in Urdu