صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5438. ليس من بلد إلا سيطؤه الدجال إلا مكة والمدينة وليس ....
کوئی شہر ایسا نہیں جس میں دجال قدم نہ رکھے، ....
حدیث نمبر: 5430
«ليس من بلد إلا سيطؤه الدجال إلا مكة والمدينة وليس نقب من أنقابها إلا عليه الملائكة حافين تحرسها فينزل بالسبخة فترجف المدينة بأهلها ثلاث رجفات يخرج إليه منها كل كافر ومنافق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی شہر ایسا نہیں جس میں دجال قدم نہ رکھے، سوائے مکہ اور مدینہ کے، اور ان کے کسی بھی راستے پر فرشتے صف بستہ کھڑے ہو کر اس کی حفاظت کریں گے، وہ کھارے میدان میں ڈیرا ڈالے گا، پس مدینہ اپنے باشندوں سمیت تین بار لرزے گا، اس کا ہر کافر اور منافق اس سے نکل کر اس کی طرف چلا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5430]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ن] عن أنس. مختصر مسلم 2055.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5430 in Urdu