صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5440. ليس من عمل يوم إلا وهو يختم عليه فإذا مرض ....
دن کا کوئی عمل ایسا نہیں مگر اس پر مہر ....
حدیث نمبر: 5432
«ليس من عمل يوم إلا وهو يختم عليه فإذا مرض المؤمن قالت الملائكة: يا ربنا! عبدك فلان قد حبسته فيقول الرب: اختموا له على مثل عمله حتى يبرأ أو يموت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دن کا کوئی عمل ایسا نہیں مگر اس پر مہر لگا دی جاتی ہے، پس جب مومن بیمار پڑتا ہے تو فرشتے کہتے ہیں: اے ہمارے رب! تیرے بندے فلاں کو تو نے بیماری میں روک دیا ہے، تو رب فرماتا ہے: اس کے لیے اسی کے سابقہ عمل جیسی مہر لگاتے رہو یہاں تک کہ وہ صحت یاب ہو جائے یا مر جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5432]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم طب ك] عن عقبة بن عامر. الصحيحة 2193: ابن أبي الدنيا.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5432 in Urdu