صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5478. ليلة الضيف حق على كل مسلم فمن أصبح الضيف بفنائه ....
مہمان کی ایک رات ہر مسلمان پر حق ہے، پس ....
حدیث نمبر: 5470
«ليلة الضيف حق على كل مسلم فمن أصبح الضيف بفنائه فهو له عليه دين إن شاء اقتضى وإن شاء ترك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مہمان کی ایک رات ہر مسلمان پر حق ہے، پس جو مہمان کسی کے صحن میں رات گزار کر صبح کرے تو یہ میزبانی اس میزبان پر اس کے ذمے قرض ہے، چاہے تو وہ اسے وصول کر لے اور چاہے تو چھوڑ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5470]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د هـ] عن أبي كريمة. الصحيحة 2204: خد، الطحاوي، تمام، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5470 in Urdu