صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
549. إذا رأى أحدكم الرؤيا الحسنة فليفسرها وليخبر بها وإذا رأى ....
جب تم میں سے کوئی شخص اچھا خواب دیکھے تو ....
حدیث نمبر: 548
«إذا رأى أحدكم الرؤيا الحسنة فليفسرها وليخبر بها وإذا رأى الرؤيا القبيحة فلا يفسرها ولا يخبر بها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص اچھا خواب دیکھے تو اسے چاہیے کہ اس کی (اچھی) تعبیر نکالے اور اسے (دوسروں کو) بتائے، اور جب وہ کوئی برا خواب دیکھے تو نہ اس کی تعبیر نکالے اور نہ ہی کسی کو اس کے بارے میں بتائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 548]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أبي هريرة1. الصحيحة 1340: ابن عبد البر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 548 in Urdu