الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5502. الذي يخنق نفسه يخنقها في النار والذي يطعنها يطعنها في ....
جو اپنے آپ کو گلا گھونٹ کر خودکشی کرتا ہے ....
حدیث نمبر: 5494
«الذي يخنق نفسه يخنقها في النار والذي يطعنها يطعنها في النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اپنے آپ کو گلا گھونٹ کر خودکشی کرتا ہے وہ جہنم میں ہمیشہ اپنا گلا گھونٹتا رہے گا، اور جو اپنے آپ کو نیزہ مار کر خودکشی کرتا ہے وہ جہنم میں اپنے آپ کو نیزہ مارتا رہے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 5494]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5494 in Urdu