صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5508. ماء الرجل أبيض وماء المرأة أصفر فإذا اجتمعا فعلا مني ....
مرد کا پانی سفید ہوتا ہے اور عورت کا پانی ....
حدیث نمبر: 5500
«ماء الرجل أبيض وماء المرأة أصفر فإذا اجتمعا فعلا مني الرجل مني المرأة أذكرا بإذن الله وإذا علا مني المرأة مني الرجل أنثا بإذن الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مرد کا پانی سفید ہوتا ہے اور عورت کا پانی زرد ہوتا ہے، پس جب یہ دونوں اکٹھے ہوں اور مرد کا پانی عورت کے پانی پر غالب آ جائے تو اللہ کے حکم سے بچہ لڑکا ہوتا ہے، اور جب عورت کا پانی مرد کے پانی پر غالب آ جائے تو اللہ کے حکم سے لڑکی ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5500]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ن] عن ثوبان. مختصر مسلم 1963، الضعيفة 4689: الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5500 in Urdu