صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5550. ما أعطيكم ولا أمنعكم أنا قاسم أضع حيث أمرت
میں تمہیں اپنی طرف سے نہ کچھ دیتا ہوں اور ....
حدیث نمبر: 5542
«ما أعطيكم ولا أمنعكم أنا قاسم أضع حيث أمرت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں اپنی طرف سے نہ کچھ دیتا ہوں اور نہ روکتا ہوں، میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں، جہاں مجھے حکم دیا جاتا ہے وہاں رکھتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5542]
”میں تمہیں اپنی طرف سے نہ کچھ دیتا ہوں اور نہ روکتا ہوں، میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں، جہاں مجھے حکم دیا جاتا ہے وہاں رکھتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5542]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة. المشكاة 3745.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5542 in Urdu