صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5568. ما أنزل الله في التوراة ولا في الإنجيل مثل أم ....
اللہ نے تورات اور انجیل میں اُمّ القرآن جیسی کوئی ....
حدیث نمبر: 5560
«ما أنزل الله في التوراة ولا في الإنجيل مثل أم القرآن وهي السبع المثاني وهي مقسومة بيني وبين عبدي ولعبدي ما سأل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ نے تورات اور انجیل میں اُمّ القرآن جیسی کوئی چیز نہیں اتاری، وہ سبع مثانی ہے، وہ میرے اور میرے بندے کے درمیان تقسیم شدہ ہے، اور میرے بندے کے لیے وہ ہے جو اس نے مانگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5560]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ن] عن أبي. الترغيب 2/216: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5560 in Urdu