صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5571. ما أنعم الله تعالى على عبد نعمة فقال: الحمد لله ....
اللہ تعالیٰ کسی بندے پر کوئی نعمت نہیں کرتا اور ....
حدیث نمبر: 5563
«ما أنعم الله تعالى على عبد نعمة فقال: الحمد لله إلا كان الذي أعطي أفضل مما أخذ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ کسی بندے پر کوئی نعمت نہیں کرتا اور وہ کہتا ہے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ» (تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں)، مگر جو اسے دیا گیا وہ اس سے افضل ہوتا ہے جو اس نے لیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5563]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أنس. الضعيفة 2011: ابن السني، الخرائطي، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5563 in Urdu