صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5573. ما أنهر الدم وذكر اسم الله عليه فكلوه ليس السن ....
جو ہتھیار خون بہا دے اور اس پر اللہ کا ....
حدیث نمبر: 5565
«ما أنهر الدم وذكر اسم الله عليه فكلوه ليس السن والظفر وسأحدثكم عن ذلك أما السن فعظم وأما الظفر فمدى الحبشة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو ہتھیار خون بہا دے اور اس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو اسے کھاؤ، سوائے دانت اور ناخن کے، اور میں تمہیں اس کی وجہ بتاتا ہوں: دانت تو ہڈی ہے، اور ناخن حبشیوں کی چھری ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5565]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 4] عن رافع بن خديج. مختصر مسلم 1250، الإرواء 2529.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5565 in Urdu