صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5593. ما بين النفختين أربعون ثم ينزل الله من السماء ماء ....
دونوں صور کی پھونکوں کے درمیان چالیس کا وقفہ ہے، ....
حدیث نمبر: 5585
«ما بين النفختين أربعون ثم ينزل الله من السماء ماء فينبتون كما ينبت البقل وليس من الإنسان شيء إلا يبلى إلا عظم واحد وهو: عجب الذنب منه خلق ومنه يركب يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دونوں صور کی پھونکوں کے درمیان چالیس کا وقفہ ہے، پھر اللہ آسمان سے پانی برسائے گا تو لوگ اس طرح اگیں گے جیسے سبزی اگتی ہے، اور انسان کی کوئی چیز ایسی نہیں جو بوسیدہ نہ ہو، سوائے ایک ہڈی کے، اور وہ ریڑھ کی ہڈی کا آخری سرا ہے، اسی سے تخلیق ہوئی اور اسی سے قیامت کے دن پوری مخلوق دوبارہ بنائی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5585]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2066.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5585 in Urdu