صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5608. ما تصدق أحد بصدقة من طيب ولا يقبل الله إلا ....
جو بھی کوئی شخص پاکیزہ کمائی میں سے صدقہ کرتا ....
حدیث نمبر: 5600
«ما تصدق أحد بصدقة من طيب ولا يقبل الله إلا الطيب إلا أخذها الرحمن بيمينه وإن كانت تمرة فتربوفي كف الرحمن حتى تكون أعظم من الجبل كما يربي أحدكم فلوه أو فصيله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو بھی کوئی شخص پاکیزہ کمائی میں سے صدقہ کرتا ہے، اور اللہ پاکیزہ کمائی کے سوا کچھ قبول نہیں کرتا، تو رحمٰن اسے اپنے دائیں ہاتھ سے قبول فرماتا ہے، اور اگرچہ وہ ایک کھجور ہی ہو تو رحمٰن کی ہتھیلی میں بڑھتی رہتی ہے یہاں تک کہ پہاڑ سے بھی بڑی ہو جاتی ہے، جیسے تم میں سے کوئی اپنے گھوڑے کے بچے یا اونٹ کے بچے کو پالتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5600]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ن هـ] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 849: حم نحوه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5600 in Urdu