صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5621. ما حسدتكم اليهود على شيء ما حسدتكم على السلام والتأمين
یہود نے تم سے کسی چیز پر اتنا حسد نہیں ....
حدیث نمبر: 5613
«ما حسدتكم اليهود على شيء ما حسدتكم على السلام والتأمين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہود نے تم سے کسی چیز پر اتنا حسد نہیں کیا جتنا انہوں نے سلام اور 'آمین' کہنے پر تم سے حسد کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5613]
”یہود نے تم سے کسی چیز پر اتنا حسد نہیں کیا جتنا انہوں نے سلام اور 'آمین' کہنے پر تم سے حسد کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5613]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ] عن عائشة. صحيح الترغيب 515.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5613 in Urdu