صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5644. ما على الأرض أحد يقول لا إله إلا الله والله ....
زمین پر کوئی بھی شخص لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ ....
حدیث نمبر: 5636
«ما على الأرض أحد يقول لا إله إلا الله والله أكبر ولا حول ولا قوة إلا بالله إلا كفرت عنه خطاياه ولو كانت مثل زبد البحر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زمین پر کوئی بھی شخص «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، اللہ سب سے بڑا ہے، اور گناہوں سے بچنے اور نیکی کرنے کی طاقت اللہ ہی کی توفیق سے ہے) کہے تو اس کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں، خواہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5636]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت] عن ابن عمرو. الترغيب 2/249.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5636 in Urdu