صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5654. ما فتح رجل باب عطية بصدقة أو صلة إلا زاده ....
جو آدمی بھی صدقہ یا صلہ رحمی سے عطا کرنے ....
حدیث نمبر: 5646
«ما فتح رجل باب عطية بصدقة أو صلة إلا زاده الله تعالى بها كثرة وما فتح رجل باب مسألة يريد بها كثرة إلا زاده الله تعالى بها قلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو آدمی بھی صدقہ یا صلہ رحمی سے عطا کرنے کا دروازہ کھولتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے اس کے ذریعے مزید کثرت عطا کرتا ہے، اور جو آدمی بھی کثرت حاصل کرنے کی نیت سے سوال کرنے کا دروازہ کھولتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے اس کے ذریعے مزید کمی میں مبتلا کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5646]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هب] عن أبي هريرة. الصحيحة 2221: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5646 in Urdu