صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5664. ما كان من حلف في الجاهلية فتمسكوا به ولا حلف ....
جو معاہدہ جاہلیت میں کیا گیا تھا اسے مضبوطی سے ....
حدیث نمبر: 5656
«ما كان من حلف في الجاهلية فتمسكوا به ولا حلف في الإسلام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو معاہدہ جاہلیت میں کیا گیا تھا اسے مضبوطی سے تھامے رکھو، اور اسلام میں نیا کوئی معاہدہ نہیں کیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5656]
”جو معاہدہ جاہلیت میں کیا گیا تھا اسے مضبوطی سے تھامے رکھو، اور اسلام میں نیا کوئی معاہدہ نہیں کیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5656]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن قيس بن عاصم. الصحيحة 2262: حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5656 in Urdu