صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5666. ما كان منها في طريق الميتاء والقرية الجامعة فعرفها سنة ....
جو گمشدہ چیز عام راستے یا آبادی والی بستی میں ....
حدیث نمبر: 5658
«ما كان منها في طريق الميتاء والقرية الجامعة فعرفها سنة فإن جاء طالبها فادفعها إليه وإن لم يأت فهي لك وما كان في الخراب ففيها وفي الركاز الخمس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو گمشدہ چیز عام راستے یا آبادی والی بستی میں ملے تو ایک سال تک اس کا اعلان کرو، پھر اگر اس کا مالک آ جائے تو اسے دے دو، اور اگر نہ آئے تو وہ تمہاری ہے، اور جو ویرانے میں ملے تو اس میں اور دفینے میں پانچواں حصہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5658]

تخریج الحدیث: «(حسن) [د ن] عن ابن عمرو. المشكاة 3036، رسالتي الركاز.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5658 in Urdu