صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5690. ما من القلوب قلب إلا وله سحابة كسحابة القمر بينما ....
دلوں میں کوئی دل ایسا نہیں مگر اس پر چاند ....
حدیث نمبر: 5682
«ما من القلوب قلب إلا وله سحابة كسحابة القمر بينما القمر يضيء إذ علته سحابة فأظلم إذ تجلت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دلوں میں کوئی دل ایسا نہیں مگر اس پر چاند کے بادل جیسا ایک بادل چھایا رہتا ہے، جیسے چاند روشن ہوتا ہے پھر اچانک اس پر بادل چھا جاتا ہے تو وہ تاریک ہو جاتا ہے، پھر بادل چھٹ جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5682]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طس] عن علي. الصحيحة 2268: حل، الديلمي.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5682 in Urdu