🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5692. ما من الناس من نفس مسلمة يقبضها ربها تحب أن ....
لوگوں میں سے کوئی مسلمان جان ایسی نہیں جسے اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5684
«ما من الناس من نفس مسلمة يقبضها ربها تحب أن ترجع إليكم وأن لها الدنيا وما فيها غير الشهداء ولأن أقتل في سبيل الله أحب إلي من أن يكون لي أهل الوبر والمدر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں میں سے کوئی مسلمان جان ایسی نہیں جسے اس کا رب قبض کرے اور وہ یہ پسند کرے کہ وہ تمہاری طرف واپس آئے، خواہ اسے دنیا اور اس کی ہر چیز دے دی جائے، سوائے شہداء کے، اور یہ کہ میں اللہ کی راہ میں قتل ہو جاؤں یہ مجھے اس سے زیادہ محبوب ہے کہ میرے پاس خیمے اور مکان والوں کی دولت ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5684]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ن] عن محمد بن أبي عميرة وما له غيره1. الترغيب 2/190.»
قال الشيخ الألباني: حسن

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5684 in Urdu