صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5700. ما من امرأة تخلع ثيابها في غير بيتها إلا هتكت ....
کوئی عورت ایسی نہیں جو اپنے گھر کے سوا کہیں ....
حدیث نمبر: 5692
«ما من امرأة تخلع ثيابها في غير بيتها إلا هتكت ما بينها وبين الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی عورت ایسی نہیں جو اپنے گھر کے سوا کہیں اور اپنے کپڑے اتارے مگر اس نے اپنے اور اللہ کے درمیان کا پردہ چاک کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5692]
”کوئی عورت ایسی نہیں جو اپنے گھر کے سوا کہیں اور اپنے کپڑے اتارے مگر اس نے اپنے اور اللہ کے درمیان کا پردہ چاک کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5692]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ت] عن عائشة. آداب الزفاف 60 - 61 صحيح الترغيب 165: الطيالسي، حم، الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5692 in Urdu