صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5707. ما من بعير إلا في ذروته شيطان فإذا ركبتموها فاذكروا ....
کوئی اونٹ ایسا نہیں مگر اس کی کوہان پر ایک ....
حدیث نمبر: 5699
«ما من بعير إلا في ذروته شيطان فإذا ركبتموها فاذكروا نعمة الله تعالى عليكم كما أمركم الله ثم امتهنوها لأنفسكم فإنما يحمل الله تعالى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی اونٹ ایسا نہیں مگر اس کی کوہان پر ایک شیطان ہوتا ہے، پس جب تم اس پر سوار ہو تو اللہ تعالیٰ کی اس نعمت کا ذکر کرو جیسے اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے، پھر اسے اپنے کام کے لیے استعمال میں لاؤ، کیونکہ حقیقت میں اللہ تعالیٰ ہی سواری کراتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5699]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ك] عن أبي الأوس الخزاعي. الصحيحة 227: ابن خزيمة، ابن معين، الحربي، ابن سعد.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5699 in Urdu