صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5726. ما من رجل يلي أمر عشرة فما فوق ذلك إلا ....
کوئی آدمی ایسا نہیں جو دس یا اس سے زیادہ ....
حدیث نمبر: 5718
«ما من رجل يلي أمر عشرة فما فوق ذلك إلا أتى الله مغلولا يده إلى عنقه فكه بره أو أوثقه إثمه أولها ملامة وأوسطها ندامة وآخرها خزي يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی آدمی ایسا نہیں جو دس یا اس سے زیادہ لوگوں کے معاملے کا ذمہ دار بنے مگر وہ اللہ کے پاس اس حال میں آئے گا کہ اس کا ہاتھ اس کی گردن سے بندھا ہوگا، پھر اس کی نیکی اسے کھول دے گی یا اس کا گناہ اسے مزید جکڑ دے گا، اس کا آغاز ملامت ہے، اس کا درمیانی حصہ ندامت ہے اور اس کا آخری حصہ قیامت کے دن رسوائی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5718]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم] عن أبي أمامة. الصحيحة 349.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5718 in Urdu