صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5728. ما من ساعة تمر بابن آدم لم يذكر الله فيها ....
ابنِ آدم پر کوئی گھڑی ایسی نہیں گزرتی جس میں ....
حدیث نمبر: 5720
«ما من ساعة تمر بابن آدم لم يذكر الله فيها إلا حسر عليها يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ابنِ آدم پر کوئی گھڑی ایسی نہیں گزرتی جس میں اس نے اللہ کا ذکر نہ کیا ہو مگر وہ قیامت کے دن اس پر افسوس کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5720]
”ابنِ آدم پر کوئی گھڑی ایسی نہیں گزرتی جس میں اس نے اللہ کا ذکر نہ کیا ہو مگر وہ قیامت کے دن اس پر افسوس کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5720]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حل هب] عن عائشة. الصحيحة 2197.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5720 in Urdu