🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5741. ما من عبد قال: لا إله إلا الله ثم مات ....
کوئی بندہ ایسا نہیں جس نے لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5733
«ما من عبد قال: لا إله إلا الله ثم مات على ذلك إلا دخل الجنة وإن زنا وإن سرق وإن زنا وإن سرق وإن رغم أنف أبي ذر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی بندہ ایسا نہیں جس نے «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں) کہا پھر اسی پر مرا مگر وہ جنت میں داخل ہوگا، خواہ اس نے زنا کیا ہو اور خواہ چوری کی ہو، خواہ اس نے زنا کیا ہو اور خواہ چوری کی ہو، خواہ ابوذر کی ناک خاک آلود ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5733]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي ذر. مختصر مسلم 53.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5733 in Urdu