صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5743. ما من عبد مؤمن إلا وله ذنب يعتاده الفينة بعد ....
کوئی مومن بندہ ایسا نہیں مگر اسے کوئی گناہ ہر ....
حدیث نمبر: 5735
«ما من عبد مؤمن إلا وله ذنب يعتاده الفينة بعد الفينة أو ذنب هومقيم عليه لا يفارقه حتى يفارق الدنيا إن المؤمن خلق مفتنا توابا نسيا إذا ذكر ذكر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی مومن بندہ ایسا نہیں مگر اسے کوئی گناہ ہر تھوڑی مدت بعد لاحق ہوتا رہتا ہے، یا کوئی گناہ ایسا ہوتا ہے جس پر وہ جما رہتا ہے اور وہ اسے چھوڑتا نہیں یہاں تک کہ وہ دنیا سے چلا جاتا ہے، بے شک مومن آزمائش میں پڑنے والا، بہت توبہ کرنے والا اور بھول جانے والا پیدا کیا گیا ہے، جب اسے یاد دلایا جائے تو وہ یاد کر لیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5735]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عباس. الصحيحة 2277.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5735 in Urdu