صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5745. ما من عبد مسلم يدعولأخيه بظهر الغيب إلا قال الملك: ....
کوئی مسلمان بندہ ایسا نہیں جو اپنے بھائی کے لیے ....
حدیث نمبر: 5737
«ما من عبد مسلم يدعولأخيه بظهر الغيب إلا قال الملك: ولك بمثل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی مسلمان بندہ ایسا نہیں جو اپنے بھائی کے لیے اس کی غیر موجودگی میں دعا کرے مگر فرشتہ کہتا ہے: تجھے بھی اسی جیسا اجر ملے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5737]
”کوئی مسلمان بندہ ایسا نہیں جو اپنے بھائی کے لیے اس کی غیر موجودگی میں دعا کرے مگر فرشتہ کہتا ہے: تجھے بھی اسی جیسا اجر ملے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5737]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن أبي الدرداء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5737 in Urdu