صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5747. ما من عبد يرفع يديه........ يسأل الله مسألة إلا آتاه ....
کوئی بندہ ایسا نہیں جو اپنے ہاتھ اٹھائے اور اللہ ....
حدیث نمبر: 5739
«ما من عبد يرفع يديه........ يسأل الله مسألة إلا آتاه إياها ما لم يعجل يقول: قد سألت وسألت فلم أعط شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی بندہ ایسا نہیں جو اپنے ہاتھ اٹھائے اور اللہ سے کوئی چیز مانگے مگر اللہ اسے وہ عطا کر دیتا ہے، جب تک وہ جلد بازی نہ کرے یہ کہتے ہوئے کہ میں نے بہت مانگا مگر مجھے کچھ نہیں دیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5739]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. الضعيفة 4483.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5739 in Urdu