صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5751. ما من عبد يصرع صرعة من مرض إلا بعثه الله ....
کوئی بندہ ایسا نہیں جو کسی بیماری میں مبتلا ہو ....
حدیث نمبر: 5743
«ما من عبد يصرع صرعة من مرض إلا بعثه الله منها طاهرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی بندہ ایسا نہیں جو کسی بیماری میں مبتلا ہو کر گر پڑے مگر اللہ اسے اس سے پاک کر کے اٹھاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5743]
”کوئی بندہ ایسا نہیں جو کسی بیماری میں مبتلا ہو کر گر پڑے مگر اللہ اسے اس سے پاک کر کے اٹھاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5743]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب الضياء] عن أبي أمامة. الصحيحة 2277: ابن أبي الدنيا، الروياني.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5743 in Urdu