صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5769. ما من مسلم يصاب في جسده إلا أمر الله تعالى ....
جو مسلمان اپنے جسم میں کسی تکلیف میں مبتلا ہو ....
حدیث نمبر: 5761
«ما من مسلم يصاب في جسده إلا أمر الله تعالى الحفظة: اكتبوا لعبدي في كل يوم وليلة من الخير ما كان يعمل ما دام محبوسا في وثاقي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مسلمان اپنے جسم میں کسی تکلیف میں مبتلا ہو تو اللہ تعالیٰ نگرانی پر مامور فرشتوں کو حکم دیتا ہے: میرے بندے کے لیے ہر روز اور ہر رات وہی نیکی لکھتے رہو جو وہ تندرستی میں کیا کرتا تھا، جب تک وہ میری اس قید (بیماری) میں مبتلا رہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5761]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن ابن عمرو. الترغيب 4/150، الصحيحة 1232: حم، الدارمي، حل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5761 in Urdu