صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5780. ما من مسلم يموت له ثلاثة من الولد ما لم ....
جس مسلمان کے تین بچے فوت ہو جائیں جو ابھی ....
حدیث نمبر: 5772
«ما من مسلم يموت له ثلاثة من الولد ما لم يبلغوا الحنث إلا تلقوه من أبواب الجنة الثمانية من أيها شاء دخل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس مسلمان کے تین بچے فوت ہو جائیں جو ابھی بلوغت کو نہ پہنچے ہوں تو وہ جنت کے آٹھوں دروازوں پر اس کا استقبال کریں گے، وہ جس دروازے سے چاہے داخل ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5772]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم] عن عتبة بن عبد. الترغيب 3/89.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5772 in Urdu