صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5813. ما منكن امرأة تقدم بين يديها ثلاثة من ولدها إلا ....
تم میں سے جس عورت کے تین بچے فوت ہو ....
حدیث نمبر: 5805
«ما منكن امرأة تقدم بين يديها ثلاثة من ولدها إلا كانوا لها حجابا من النار قالت امرأة: واثنين؟ قال واثنين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے جس عورت کے تین بچے فوت ہو جائیں تو وہ اس کے لیے جہنم سے بچاؤ کا پردہ بن جاتے ہیں۔ ایک عورت نے عرض کیا: اور دو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور دو بھی کافی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5805]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي سعيد. المشكاة 1753.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5805 in Urdu