صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5821. ما يجد الشهيد من مس القتل إلا كما يجد أحدكم ....
شہید کو قتل ہونے کی تکلیف اتنی ہی محسوس ہوتی ....
حدیث نمبر: 5813
«ما يجد الشهيد من مس القتل إلا كما يجد أحدكم من مس القرصة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شہید کو قتل ہونے کی تکلیف اتنی ہی محسوس ہوتی ہے جتنی تم میں سے کسی کو چیونٹی کے کاٹنے کی تکلیف محسوس ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5813]
”شہید کو قتل ہونے کی تکلیف اتنی ہی محسوس ہوتی ہے جتنی تم میں سے کسی کو چیونٹی کے کاٹنے کی تکلیف محسوس ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5813]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ت هـ حب] عن أبي هريرة. الترغيب 2/192.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5813 in Urdu