صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5851. مثل المؤمن كمثل خامة الزرع من حيث أتتها الريح كفأتها ....
مومن کی مثال کھیتی کے نرم تنے جیسی ہے، جدھر ....
حدیث نمبر: 5843
«مثل المؤمن كمثل خامة الزرع من حيث أتتها الريح كفأتها فإذا سكنت اعتدلت وكذلك المؤمن يكفأ بالبلاء ومثل الفاجر كالأرزة صماء معتدلة حتى يقصمها الله تعالى إذا شاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن کی مثال کھیتی کے نرم تنے جیسی ہے، جدھر سے بھی ہوا آئے وہ اسے جھکا دیتی ہے، پھر جب ہوا تھم جاتی ہے تو وہ سیدھا ہو جاتا ہے، اسی طرح مومن بھی آزمائشوں سے جھک جاتا ہے، اور فاجر کی مثال دیودار کے مضبوط اور سیدھے درخت جیسی ہے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ جب چاہے اسے توڑ ڈالے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5843]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أبي هريرة. الصحيحة 2283: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5843 in Urdu