صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5854. مثل المؤمن مثل النحلة إن أكلت أكلت طيبا وإن وضعت ....
مومن کی مثال شہد کی مکھی جیسی ہے، اگر وہ ....
حدیث نمبر: 5846
«مثل المؤمن مثل النحلة إن أكلت أكلت طيبا وإن وضعت وضعت طيبا وإن وقعت على عود نخر لم تكسره ومثل المؤمن مثل سبيكة الذهب إن نفخت عليها احمرت وإن وزنت لم تنقص»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن کی مثال شہد کی مکھی جیسی ہے، اگر وہ کھائے تو پاکیزہ چیز کھاتی ہے، اور اگر کچھ رکھے تو پاکیزہ چیز رکھتی ہے، اور اگر کسی کمزور ٹہنی پر بیٹھے تو اسے توڑتی نہیں، اور مومن کی مثال سونے کی ڈلی جیسی بھی ہے، اگر اسے پھونک ماری جائے تو وہ سرخ ہو جاتی ہے، اور اگر اسے تولا جائے تو وہ کم نہیں ہوتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5846]

تخریج الحدیث: «(حسن) [هب] عن ابن عمرو. الصحيحة 2288: حم، البزار، الرامهرمزي.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5846 in Urdu