صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5880. مستريح ومستراح منه العبد المؤمن يستريح من نصب الدنيا وأذاها ....
آرام پانے والا اور جس سے آرام پایا جائے دو ....
حدیث نمبر: 5872
«مستريح ومستراح منه العبد المؤمن يستريح من نصب الدنيا وأذاها إلى رحمة الله تعالى والعبد الفاجر تستريح منه العباد والبلاد والشجر والدواب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آرام پانے والا اور جس سے آرام پایا جائے دو طرح کے لوگ ہیں: مومن بندہ دنیا کی مشقت اور تکلیف سے آرام پا کر اللہ تعالیٰ کی رحمت کی طرف چلا جاتا ہے، اور فاجر بندے کے مرنے سے بندے، شہر، درخت اور جانور سب آرام پاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5872]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن] عن أبي قتادة. مختصر مسلم 466، الصحيحة 1710: مالك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5872 in Urdu