صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5901. من أشد أمتي لي حبا ناس يكونون بعدي يود أحدهم ....
میری امت میں سے مجھ سے سب سے زیادہ محبت ....
حدیث نمبر: 5893
«من أشد أمتي لي حبا ناس يكونون بعدي يود أحدهم لورآني بأهله وماله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت میں سے مجھ سے سب سے زیادہ محبت رکھنے والے وہ لوگ ہیں جو میرے بعد آئیں گے، ان میں سے ہر کوئی یہ چاہے گا کہ کاش وہ اپنے اہل و مال کے بدلے مجھے دیکھ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5893]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1604، الصحيحة 1418.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5893 in Urdu