صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5923. من خير معاش الناس لهم رجل ممسك عنان فرسه في ....
لوگوں کے لیے بہترین طرزِ زندگی میں سے ایک وہ ....
حدیث نمبر: 5915
«من خير معاش الناس لهم رجل ممسك عنان فرسه في سبيل الله يطير على متنه كلما سمع هيعة أو فزعة طار عليه يبتغي القتل والموت مظانه ورجل في غنيمة في رأس شعفة من هذه الشعف أو بطن واد من هذه الأودية يقيم الصلاة ويؤتي الزكاة ويعبد ربه حتى يأتيه اليقين ليس من الناس إلا في خير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں کے لیے بہترین طرزِ زندگی میں سے ایک وہ آدمی ہے جو اللہ کی راہ میں اپنے گھوڑے کی لگام تھامے اس کی پیٹھ پر اڑتا پھرے، جب بھی کوئی خطرے یا گھبراہٹ کی آواز سنے تو اس کی طرف اڑ کر جائے، شہادت اور موت کی جگہوں کو تلاش کرے، اور دوسرا وہ آدمی ہے جو ان پہاڑوں کی کسی چوٹی پر یا ان وادیوں میں سے کسی وادی کے نشیب میں اپنی بکریوں کے ساتھ رہتے ہوئے نماز قائم کرے، زکوٰۃ دے اور اپنے رب کی عبادت کرتا رہے یہاں تک کہ اسے موت آ جائے، ایسا شخص لوگوں میں صرف بھلائی ہی میں رہتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5915]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م هـ] عن أبي هريرة. المشكاة 3796، م 6/39.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5915 in Urdu