صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5933. من آمن بالله ورسوله وأقام الصلاة وآتى الزكاة وصام رمضان ....
جو شخص اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائے، ....
حدیث نمبر: 5925
«من آمن بالله ورسوله وأقام الصلاة وآتى الزكاة وصام رمضان كان حقا على الله أن يدخله الجنة هاجر في سبيل الله أو جلس في أرضه التي ولد فيها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائے، نماز قائم کرے، زکوٰۃ دے اور رمضان کے روزے رکھے تو اللہ پر یہ حق ہو جاتا ہے کہ وہ اسے جنت میں داخل فرمائے، خواہ اس نے اللہ کی راہ میں ہجرت کی ہو یا اپنی اسی سرزمین میں رہا ہو جہاں وہ پیدا ہوا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5925]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن أبي هريرة. الصحيحة 921.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5925 in Urdu