صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5942. من أتى أخاه المسلم عائدا مشى في خرافة الجنة حتى ....
جو شخص اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کے لیے جائے ....
حدیث نمبر: 5934
«من أتى أخاه المسلم عائدا مشى في خرافة الجنة حتى يجلس فإذا جلس غمرته الرحمة فإن كان غدوة صلى عليه سبعون ألف ملك حتى يمسي وإن كان مساء صلى عليه سبعون ألف ملك حتى يصبح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کے لیے جائے تو وہ جنت کے پھلوں میں چلتا ہے یہاں تک کہ بیٹھ جائے، اور جب وہ بیٹھ جاتا ہے تو اسے رحمت ڈھانپ لیتی ہے، اگر یہ صبح کا وقت ہو تو ستر ہزار فرشتے شام تک اس کے لیے رحمت کی دعا کرتے رہتے ہیں، اور اگر شام کا وقت ہو تو ستر ہزار فرشتے صبح تک اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5934]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ ك] عن علي. الصحيحة 1367.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5934 in Urdu