صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5949. من أتى فراشه وهو ينوي أن يقوم يصلي من الليل ....
جو شخص اپنے بستر پر اس نیت سے جائے کہ ....
حدیث نمبر: 5941
«من أتى فراشه وهو ينوي أن يقوم يصلي من الليل فغلبته عينه حتى يصبح كتب له ما نوى وكان نومه صدقة عليه من ربه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اپنے بستر پر اس نیت سے جائے کہ وہ رات کو اٹھ کر نماز پڑھے گا مگر نیند اس پر غالب آ جائے یہاں تک کہ صبح ہو جائے، تو اس کی نیت کے مطابق اس کے لیے اجر لکھ دیا جاتا ہے، اور اس کی نیند اس کے رب کی طرف سے اس پر صدقہ ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5941]

تخریج الحدیث: «(حسن) [ن هـ حب ك] عن أبي الدرداء. صحيح الترغيب 19و600، صحيح أبي داود 1187: ابن نصر.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5941 in Urdu