صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5951. من أتى هذا البيت فلم يرفث ولم يفسق رجع كما ....
جو شخص اس گھر (کعبہ) کا حج کرے اور نہ ....
حدیث نمبر: 5943
«من أتى هذا البيت فلم يرفث ولم يفسق رجع كما ولدته أمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اس گھر (کعبہ) کا حج کرے اور نہ بے حیائی کی بات کرے اور نہ گناہ کرے تو وہ اس دن کی طرح واپس لوٹتا ہے جس دن اسے اس کی ماں نے جنم دیا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5943]
”جو شخص اس گھر (کعبہ) کا حج کرے اور نہ بے حیائی کی بات کرے اور نہ گناہ کرے تو وہ اس دن کی طرح واپس لوٹتا ہے جس دن اسے اس کی ماں نے جنم دیا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5943]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 641.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5943 in Urdu