صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5957. من أثكل ثلاثة من صلبه في سبيل الله فاحتسبهم على ....
جس شخص کے اپنے تین بچے اللہ کی راہ میں ....
حدیث نمبر: 5949
«من أثكل ثلاثة من صلبه في سبيل الله فاحتسبهم على الله وجبت له الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس شخص کے اپنے تین بچے اللہ کی راہ میں فوت ہو جائیں اور وہ ان کا اجر اللہ سے طلب کرے تو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5949]
”جس شخص کے اپنے تین بچے اللہ کی راہ میں فوت ہو جائیں اور وہ ان کا اجر اللہ سے طلب کرے تو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5949]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن عقبة بن عامر. الصحيحة 2296: حم - ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5949 in Urdu