صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5993. من أخرج من طريق المسلمين شيئا يؤذيهم كتب الله له ....
جو شخص مسلمانوں کے راستے سے کوئی تکلیف دہ چیز ....
حدیث نمبر: 5985
«من أخرج من طريق المسلمين شيئا يؤذيهم كتب الله له به حسنة ومن كتب له عنده حسنة أدخله بها الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص مسلمانوں کے راستے سے کوئی تکلیف دہ چیز ہٹا دے، اللہ اس کے لیے اس کی وجہ سے ایک نیکی لکھ دیتا ہے، اور جس کے لیے اللہ کے ہاں ایک نیکی لکھی جائے تو وہ اس کی وجہ سے اسے جنت میں داخل فرما دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5985]

تخریج الحدیث: «(حسن) [طس] عن أبي الدرداء. الصحيحة 2306.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5985 in Urdu