الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
600. إذا سرتم في أرض خصبة فأعطوا الدواب حظها وإذا سرتم ....
جب تم سرسبز و شاداب زمین میں سفر کرو تو ....
حدیث نمبر: 599
«إذا سرتم في أرض خصبة فأعطوا الدواب حظها وإذا سرتم في أرض مجدبة فانجوا عليها وإذا عرستم فلا تعرسوا على قارعة الطريق فإنها مأوى كل دابة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم سرسبز و شاداب زمین میں سفر کرو تو جانوروں کو (چارے میں سے) ان کا حصہ دو، اور جب تم قحط زدہ (بنجر) زمین سے گزرو تو ان پر تیزی سے سفر طے کرو، اور جب تم رات کو پڑاؤ ڈالو تو راستے کے بیچ میں مت ٹھہرو کیونکہ وہ ہر جانور (اور حشرات الارض) کا ٹھکانہ ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 599]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [البزار] عن أنس2. الصحيحة 1357.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 599 in Urdu