صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6010. من أذن ثنتي عشرة سنة وجبت له الجنة وكتب له ....
جو شخص بارہ سال تک اذان دے تو اس کے ....
حدیث نمبر: 6002
«من أذن ثنتي عشرة سنة وجبت له الجنة وكتب له بتأذينه في كل يوم ستون حسنة وبإقامته ثلاثون حسنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص بارہ سال تک اذان دے تو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے، اور اس کی روزانہ کی اذان پر اس کے لیے ساٹھ نیکیاں اور اقامت پر تیس نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6002]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ ك] عن ابن عمر. المشكاة 678، الصحيحة 42.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6002 in Urdu