صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6012. من أراد الحج فليتعجل فإنه قد يمرض المريض وتضل الضالة ....
جو شخص حج کا ارادہ رکھتا ہے تو وہ جلدی ....
حدیث نمبر: 6004
«من أراد الحج فليتعجل فإنه قد يمرض المريض وتضل الضالة وتعرض الحاجة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص حج کا ارادہ رکھتا ہے تو وہ جلدی کرے، کیونکہ کبھی بیمار پڑ جاتا ہے، کوئی گم شدہ چیز کھو جاتی ہے اور کوئی ضرورت پیش آ جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6004]
”جو شخص حج کا ارادہ رکھتا ہے تو وہ جلدی کرے، کیونکہ کبھی بیمار پڑ جاتا ہے، کوئی گم شدہ چیز کھو جاتی ہے اور کوئی ضرورت پیش آ جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6004]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم هـ] عن الفضل. الإرواء 990.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6004 in Urdu